چھوٹے سے بچے نے بہت بڑی بات کہہ دی۔ ہم دونوں حیرانی سے ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے۔ ہوا کچھ یوں کہ میں اپنے ایک دوست کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت کے لیے جارہا تھا۔ہم دونوں کے مشترکہ دوست بھی ہمراہ تھے۔ انجان رستے پر وہ یاد گار سفر، لوحِ دل پر تا دیر...